Wednesday 20 September 2017

Story In Urdu Gaali | جب محبت نفرت میں بدلتی ہے


غصہ ایسی چیز ہے جس سے برسوں کی دوستی پل بھر میں دشمنی میں بدل جاتی ہے اور پھر ہزار کوششوں کے باوجود وہ بات نہیں ہوپاتی جو دوستوں کے درمیان برسوں سے چلی آرہی تھی۔ پل بھر کا غصہ انسان کو لے ڈوبتا ہے اور اس کے بعد انسان سوچوں میں گم اس پشیمانی میں گزار لیتا ہے کہ کاش میں نے غصپ پر قابو پا یا ہوتا۔ زیر نظر کہانی اسی پس منظر میں ہے ۔ اسے غور سے پڑھیں اور اپنے دوستوں سے شئیر کریں۔ 

Urdu Kahani Gaali 1

Urdu Kahani Gaali 2

Urdu Kahani Gaali 3

No comments:

Post a Comment