Thursday 23 November 2017

Earn Money With Bitcoin | Ghar Baithe Paisa Kamao | گھر بیٹھے پیسے کمائیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بٹ کوئن مائننگ ایک ایسا پروگرام ہے جو آج کل پوری دنیا اور بالخصوص پاکستان میں کافی رواج پاتا جارہاہے۔ اگرچہ اس کا تعلق ایک مشکل قسم کی ریاضی سے ہے، لیکن اس کو سمجھنا ہم میں سے کسی کے لیے بھی ضروری نہیں۔ کچھ مشینین بازار میں دستیاب ہوتی ہیں جن کا شکل کمپوٹر کے سی پی یو سے کافی ملتی ہے۔ ان کو ایک خاص ویب سائٹ سے جوڑنا ہوتاہے اور یوں یہ مشینین اپنا کام شروع کردیتی ہیں۔

لیکن یہ مشینین خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ چند لوگوں سے میری فون پر بات ہوئی توقیمت سن کر ہوش ٹھکانے آگئے۔ بالآخر میں سوچا کوئی ایسا پروگرام ڈھونڈوں کہ ہمیں یہ مشینیں بھی نہ خریدنی پڑیں اور کچھ پیسے بھی حاصل ہوجائیں۔ 

کافی تگ ودو کے بعد ایک سائٹ پیش خدمت ہے۔ اس کو جوائن کریں ۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ زیادہ انوسٹ نہیں مانگتی۔ صرف ایک ہزار روپے سے بھی آپ اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں

How to Mine Bitcoins Using gpu? | Bitcoin Kia Hai?

بٹ کوئن مائننگ کس طرح کام کرتی ہے؟ یہ وڈیو غور سے دیکھیں


Dera Ismail Khan News | Girl Harassment Case in Choudwhan | معصوم لڑکی اور شیطانی غنڈے

girl harassment case

girl harassment case

Urdu Essay On Syed Abdul Majeed Nadeem Shah | ضمیر کا خطیب

syed abdul majeed nadeem shah

syed abdul majeed nadeem shah

Wednesday 15 November 2017

Haq Baat Ki Pehli Nishani | کلمہ حق کیا ہوتاہے؟

کیا ہر جگہ حق بات کہنا عقلمندی ہے؟ حق کلمہ کے بارے میں ہم سنتے رہتے ہیں لیکن یہ غور نہیں کرتے کہ حق کلمہ ہوتاہے کیا ہے۔ حق بات کہاں کرنی چاہیے اور کہاں خاموشی میں عافیت ہوتی ہے۔ پڑھیے کلمہ حق کے بارے ایک زبردست مضمون 
haq baat ki pehli nishani