Tuesday 18 December 2018

Story in urdu niyat saaf manzil asan | نیت صاف رکھنی چاہیے

انسان کی نیت صاف ہو تو مشکل سے مشکل کام بھی آسان ہوجاتے ہیں۔ نیت کے کھوٹ سے بہت سے نقصان ہوتے ہیں جن کا خمیازہ پھر ساری عمر انسان کو بھگتنا پڑتاہے۔ 










Sunday 18 November 2018

اردو کہانی یہ غم بھلانا ممکن نہیں

غم انسان کی زندگی میں آتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جن کو زندگی بھر بھلانا ممکن نہیں ہوتا۔ آپ لاکھ کوشش کرلیں ان غموں سے پیچھا نہیں چھڑا سکتے جن کی وجہ سے آپ کی زندگی ایک روگ بن کے رہ گئی ہے۔ ایک انہونے غم کے گرد گھومتی ایک دلچسپ کہانی 








Thursday 30 August 2018

URDU STORY WAHM KA ILAJ NAHI | اردو کہانی وہم کا علاج نہیں

ایک کہاوت مشہور ہے کہ وہم کا علاج نہیں۔ یہ کہانی واجدہ کی ہے جو کے ایک بے تکے قسم کے وہم میں مبتلا تھی۔ وہم نے اس کی زندگی پر ب ہت گہرے اور دوررس اثرات مرتب کیےہوئے تھے۔