Monday 30 April 2018

Today's Pakistan and Youth Essay in Urdu | پاکستان کا نوجوان کیا سوچتاہے؟

پاکستانی نوجوان کیا سوچتے ہیں؟ کیا وہ پرامید ہیں یا ناامیدی کا شکار ہیں؟ پاکستانی نوجوانوں کے خواب کیا ہیں اور وہ مستقبل میں کیا کرناچاہتے ہیں؟ کیا وہ معاشی حالات سے مطمئن ہیں یا بیرون ملک سدھارنے کی سوچ رہے ہیں۔ دلچسپ حقائق
today's pakistan and youth essay




Hain Talkh Bohat Banda e Mazdoor k Auqat Urdu Essay | ہیں تلخ بہت بندہ مزدور۔۔۔

یکم مئی کو پاکستان سمیت ملک بھر سیمینار اور تقاریب منعقد کی جاتی ہیں جن میں مزدوروں کے حقوق پر بات ہوتی ہے۔ ہرسال یہ عزم دہرایا جاتاہے کہ مزدوروں کے حقوق کے حصول میں جو بھی رکاوتیں ہیں ان کو دور کیاجائےگا اور ان کی تمام تر مشکلات حل کی جائیں گی۔ مسلسل آٹھ گھنٹے اس طرح کے وعدوں اور نعروں میں گزرجاتاہے اور بے چارہ مزدور ان آٹھ گھنٹوں میں بھی محنت ومزدوری میں لگا ہوتاہے۔
hain talkh bohat banda e mazdoor k auqat urdu speech










Sajid Javid biography in Urdu | ساجد جاوید کون ہیں؟

برطانیہ میں حال ہی سیکرٹری داخلہ کے منصب پر فائز ہونے والے ساجد جاوید کے بارے میں پاکستانیوں کو تجسس ہے کہ آخر وہ کون ہے اور کیسے اس عظیم عہدے پر فائز ہونے کے قابل ہوئے۔ ذیل میں ان کی زندگی کے بارے میں چند معلومات دی جارہی ہیں۔




Urdu Essay Culture of Pakistan | مسئلہ رویے کا ہے

پاکستانیوں کا رویہ جو آج ہے، پہلے نہ تھا۔ ایک زمانہ تھا کہ جب قوت برداشت حکمرانوں میں خاصی حد تک تھی اور عوام بھی ایسے نہ تھے کہ بات بات پر آپے سے باہر ہوجائے۔ لیکن آج کل حالات مختلف ہیںن۔ ایک فکر انگیز مضمون
essay culture of pakistan










Sunday 29 April 2018

Essay On PHC Registration Fee | Doctor,s Point of View | اطباء کو ہراسان کرنا

پنجاب حکومت نے پی ایچ سی کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا ہے تاکہ ان لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو جو بغیر سند کے اوربغیر تعلیم کے معصوم پاکستانیوں کی صحت سے کھیل رہے ہیں۔ لیکن افسوسناک پہلو یہ ہے کہ یہ ادارہ اپنے اختیارات سے کچھ تجاوز بھی کررہا ہے۔ 
phc registration fee




Lasani Sarkar Faisalabada New Fitna Kya Hai? | لاثانی سرکار کی حقیقت

فیصل آباد میں مقیم ایک شخص جو لاثانی پیر یا لاثانی سرکار سے مشہور ہے امت مسلمہ کا ایک اور فتنہ ہے۔ اس کے بیانات جو انٹرنیٹ پر موجود ہیں، صریح گمراہی پر مشتمل ہیں۔ لاکھوں سادہ لوح مسلمان جس طرح اس کے جال میں پھنس رہے ہیں وہ انتہائی تشویشناک ہے۔ 
lasani sarkar faisalabad





Mazdoor Day Essay in Urdu | Mazdoor Ka Aalmi Din Mager Chutti Nahi | یوم مزدور کی حقیقت

یوم مزدور آتاہے ، سب تعلیمی ادارے دفاتر، کاروباری مراکز چھٹی مناتے ہیں۔ مگر خون پسینہ ایک کرنے والا مزدور اپنے ہی دن سے بے خبر دن رات ایک کیے مزدوری میں لگا ہوتاہے۔ اسے نہیں معلوم یوم مزدور کس چڑیا کانام ہے۔ جس سفاک رویے کا مزدور مشاہدہ کرتے ہیں، وہ قابل بیان نہیں



Shab e Barat ka Wazifa in Urdu | Shaban ka Mahina Ke Fazail | شعبان المعظم اور شب براء ت

اسلام کے نقطہ نظر سے شعبان کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہ متبرک وبابرکت مہینہ رمضان سے پہلے آتاہے جس مٰیں مسلمان ماہ مقد س کا استقبال اور تیاریاں کرتے ہیں۔ حدیث میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رمضان اللہ تعالی کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے۔ 






Urdu Essay Divisions of Punjab | Should Pakistan Have More Provinces? | مزید صوبے کیوں ضروری؟

کیا پاکستان میں مزید صوبے ہونے چاہییں؟ کیا چار صوبوۓ ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہیں؟ مختصر جواب تو یہ ہے کہ ہاں مزید صوبے ہونے چاہیں لیکن ان صوبوں کی بنیاد انتظامی ضروریات ہوں ، نہ کہ لسانی عصبیت اور طبقاتی جنون
should pakistan have more provinces