Sunday 22 April 2018

3 Wheeled Car That Flies | فضاء میں اڑنے والی کار


ایک ڈچ کمپنی کی کار جو تین پہیوں والی ہے اور اڑتی ہے، حال ہی میں جینیوا میں متعارف کروائی گئی ہے۔ اڑنے کامطلب یہ نہیں ہے کہ سڑک پر نہیں دوڑ سکتی۔ لبڑٹی نام کی یہ کار اپنی جھت پر پنکھڑیاں رکھتی ہے جس سے اس کی شکل ہیلی کاپٹر کی مانند ہوگئی ہے۔ یہ پنکھڑیاں اسے پرواز میں مدد دیتی ہیں۔
3 wheeled car that flies


No comments:

Post a Comment