Tuesday 24 April 2018

گنے کا جوس Story in Urdu Gannay Ka Juice

بازار میں فرحان کی نظر آئس کریم فالودے کے ریڑھے پر پڑی تو بے چین ہوگیا۔ فورا ہی ابوجان سے فرمائش داغ دی ۔ فرحان ابونے فہمائشی نظر سے دیکھا۔ کتنی بار کہا ہے کہ بازار کی چیزیں نہیں کھاتے مگر تم ہو کہ مانتے ہی نہیں۔ جہاں کوئی چیز دیکھی فرمائش شروع کردی۔ اچھے بچوں کے یہ طور طریقے نہیں ہوتے۔ 




No comments:

Post a Comment