Saturday 28 April 2018

Chinese Facial Recognition Glasses in Urdu | چینی پولیس کی حیرت انگیز عینکیں


کیا آپ نے ایسی عینکوں کے بارے مٰیں سنا ہے جس سے کسی بھی شخص کا چہرہ دیکھ کر اس کی پوری معلومات حاصل ہوجائیں؟ جی ہاں چائنہ پولیس کو ایسی عینکیں مہیا کی جارہی ہیں جن سے مجرموں کو پکڑنے میں مدد ملے گی۔ دس سال تک اندر تک اندازہ ہے کہ چین اپنے ملک میں موجود ہر شخص پر نظر رکھنے کے قابل ہوپائےگا۔ اگرچہ چین مختلف شعبوں میں اپنی اہلیت منوا رہا ہے لیکن یہ حیران کن ایجاد ہے۔ 

No comments:

Post a Comment