Sunday 22 April 2018

Cryptocurrency News in Urdu | Why Bill Gates Opposes it? | بل گیٹس بٹ کوئن کے مخالف کیوں

ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹوکرنسی ایک ہی چیز کے دونام ہیں۔ اس کی مقبولیت گزشتہ برس سے آسمانوں کو چھورہی ہے۔ بٹ کوئن کی قیمت میں شاندار اضافے نے دنیا بھر کےلوگوں کو راغب کیا اور لوگ دھڑا دھڑ اس کرنسی کوخریدنے لگے۔ اچانک اس کی قیمت کے گرنے کی وجہ سے شدید پریشانی بھی ہوئی۔ پاکستان سمیت بہت سے ممالک کی حکومتیں اس کی قانونی حیثیت پر معترض ہیں۔ یہان تک کہ چین نے اس پر مکمل پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ 


No comments:

Post a Comment