Saturday 28 April 2018

Disadvantages of Facebook Essay Urdu | فیس بک آپ کے ان باکس پر نظر رکھتاہے

پچھلے دنوں فیس بک پر کافی تنقید ہوئی تھی جب یہ پتہ چلا کہ انتظامیہ صارفین کا ڈیٹا استعمال کرتی ہے اور موبائل فون کی کال کا ریکارڈ اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے۔ لیکن فیس بک کی مشکلات کم نہیں ہوئیں۔ اب یہ معلوم ہوا ہے کہ فیس بک میسنجر پر جب آپ دوسروں کو ان باکس کرتے ہیں تو یہ پیغامات بھی فیس بک محفوظ رکھتی ہے۔ 


No comments:

Post a Comment