Sunday 22 April 2018

Germany News | Free Transportation in Germany | آلودگی پر قابو پانے کے لیے جرمنی کا منصوبہ


فضائی آلودگی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ یورپ جیسے  ترقی یافتہ خطے بھی اس کی لپیٹ میں ہیں۔ آئے روز وہاں کی انتظامیہ سرجوڑ کر بیٹھتی ہے کہ کیسے اس حالت پر قابو پایاجائے۔ اس حوالے سے ابتدائی طورپر قریبا چھ شہروں میں مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ زیر غور ہے ۔ اس طرح فضائی آلودگی سے بچنے کے لیے کئی ممالک پر جرمانہ بھی عائد ہے۔ 
free transportation in germany۔


No comments:

Post a Comment