Sunday 22 April 2018

Is Google Helping US Army? | کیا گوگل واقعی امریکہ فوج کی مدد کررہا ہے


کافی عرصے بعد گوگل نے تصدیق کی ہے کہ وہ ایک حد تک امریکی فوج کی مدد کررہا ہے۔ اس انکشاف کے بعد ایک طوفان کھڑا ہوگیا ہے اور گوگل کے ہزاروں ملازمین احتجاج کررہے ہیں کہ یہ امداد واپس لی جائے۔ گوگل ایک ایسا ادارہ ہے جس کے دنیابھر کے صارفین سے تعلقات ہیں اور اس قسم کی امداد صارفین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاسکتی ہے۔ 


No comments:

Post a Comment