Sunday 22 April 2018

Making Skype Call Using Android Phones Urdu | سکائپ چلایں اب سستے موبائل پر


فیس بک اورگوگل کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وڈیوکالنگ جس طرح ایڈوانس موبائل پر ممکن ہوتی ہے اس طرح سستے اور کم کوالٹی والے فون پر بھی میسر ہو۔ یہ دونوں کمپنیاں بڑی حد تک اپنے اس منصوبے پر کامیاب رہی ہیں۔ اب مائیکروسافٹ بھی کہاں پیچھے رہنے والا تھا۔ اپنی مشہور زمانہ پراڈکٹ سکائپ کو سستے فون پر میسر کرنے کا بیڑا اٹھایا ۔ نہ صرف یہ کہ اب سکائپ کم قیمت موبائل پر کام کرتاہے بلکہ ناقص نیٹ ورک کنکشن پر بھی اس کی افادیت اور رفتار خوش کن اور اطمینان بخش ہے۔ 



No comments:

Post a Comment