Sunday 29 April 2018

Mohammed Bin Salman Latest Vs Shah Amanullah Afghanistan in Urdu | محمد بن سلمان بمقابلہ شاہ امان اللہ

افغانستان کے مشہور جلال آباد میں ایک عالی شان محل تھا جس میں امان اللہ شاہ رہتاتھا۔ اس محل کو بعد تباہ کردیا گیا۔ آج اس کا نام ونشان نہیں ہے سوائے چند کھنڈرات کے جو آثار قدیمہ کا منظر پیش کرتے تھے۔ آج کے محمد بن سلمان شعودی ولی عہد کہیں ان کے نقش قدم پر تو نہٰیں چل رہے۔ مضمون ملاحطہ کیجئے
shah amanullah afghanistan






No comments:

Post a Comment