Sunday 22 April 2018

Nokia 3310 Features and Facilities | نوکیا 3310 دوبارہ آپائے گا؟


جب بات کی جائے موبائل فون کی پائیداری اور بیٹری کی ٹائمنگ کی تو سب کے ذہن صرف ایک ہی کمپنی آتی ہے اور وہ ہے نوکیا۔ ایک زمانے میں نوکیا کا طوطی بولتاتھا ۔ جب ٹیکنالوجی میں جب انقلاب برپا ہوا اور مختلف دیگر کمپنیاں اس میدان میں اپنے قدم جماچکیں جیسے سام سنگ وغیرہ، تو نوکیا کا دلوں اور مارکیٹ پر راج مدھم ہوگیا۔ پھر اچانک نوکیا کو اپنے پرانے فون نوکیا 3310 کو دوبارہ لانچ کرنے کا خیال آیا۔ 
nokia 3310 features

No comments:

Post a Comment