Sunday 29 April 2018

Taj Mahal history & Features in Urdu Language | A Heart-Like Beating Building | دھڑکتے دل کی طرح عمارت

تاج محل صرف اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور نہیں۔ بلکہ اس سے فنی عجائبات بھی بے شمار ہیں۔ مثلا پل پل اس کے رنگ بدلتے محسوس ہوتے ہیں۔ سورج کے طلوع ہونے پر اس کا رنگ ہلکا گلابی ہوجاتاہے۔ جوں جوں سورج بلند ہوتاجاتاہے یہ مقبرہ سفید ہوتاجاتاہے۔ 





No comments:

Post a Comment