Friday 27 April 2018

What Is Drone Delivery System? | سامان کی ترسیل کے لیے ڈرون کا استعمال

ڈرونز کا استعمال حملوں کے لیے تو کیا جاتاہے لیکن اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت سامان کی ترسیل بھی ممکن ہوپائی ہے۔ بیشتر ممالک اس ٹیکنالوجی کو استعمال کررہے ہیں اور کئی اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
drone delivery system


No comments:

Post a Comment