Sunday 22 April 2018

World's Largest Capacity Hard Drive in Urdu | سب سے بڑی ہارڈ ڈرائیو


کیا آپ نے ایسی ہارڈ ڈسک کے بارے میں سنا ہے جس میں ایک ہزار ٹیرابائٹ تک کا ڈیٹا محفوظ کیا جاسکے؟ امریکی کمپنی نمبس نے ایسی ہارڈ ڈسک پیش کردی ہے۔ اس کا نام ایگزاڈرائیو رکھا گیا ہے۔ عام استعمال میں آج کل جو ہارڈ موجود ہے مذکورہ ہارڈ اس سے قریبا دوسو گنا بڑی ہے۔ 
world's largest capacity hard drive

No comments:

Post a Comment