Saturday 5 May 2018

ADEEB KA LACKER | ادیب کا لاکر

پرانے زمانے کی بات ہے جب چین میں ایک شخص رہا کرتاتھا جس کا نام چینگ کرانو تھا۔ وہ بہت اچھا ادیب تھا۔ اس کی عادت ہے کہ کافی سالوں سے وہ اکیلا زندگی گزار رہاتھا۔ اس کے دوست نہیں تھے اس لیے کہ وہ بہت کم بولتاتھا۔ پڑوس میں ہی ایک غریب اور خوبصورت لڑکی رہتی تھی جس کا نام ژیانگ تھا۔





No comments:

Post a Comment