Friday 25 May 2018

STORY IN URDU AURAT KAHA DUKHI NAHI | عورت کہاں دکھی نہیں

میری پیدائش ایک اچھے مشرقی روایات کے حامل گھرانے میں ہوئی۔ حماد سے شادی کا سنتی آئی تھی۔ حماد میرے پھوپھی کا بیٹا تھا جو میرے والد کو بہت پسند تھا۔ پھوپھی سمجھتی تھیں کہ میں اس کی بہو بنوں گی۔ لیکن کبھی یہ خیال نہ آیا کہ رشتہ کسی وقت اچانک ٹوٹ جائےگا۔ 







No comments:

Post a Comment