Monday 7 May 2018

STORY IN URDU GHURBAT BURI BALA HAI | غربت بری بلا ہے

کافی عرصہ میں اپنے والدین کے ہمراہ رحیم یار خان کے ایک دیہات میں رہتی تھی۔ ہم لوگ بڑے زمیندار کے مزارعے تھے۔ اس زمیندار نے ہمیں گھر بنانے کے لیے ایک بیگھازمین دی ہوئی تھی۔ اس زمین کی وجہ سے ہم اس زمیندار کے پابند ہوگئے تھے اور دن بھر ان کا گھر کا کام کرتے تھے۔ 









No comments:

Post a Comment