Tuesday 8 May 2018

STORY IN URDU KAHA HO TUM? | کہاں ہو تم اردو کہانی

میں صرف چھ سال کی تھی۔ جب ایک روز امی تخت سے فرش پر نیچے گریں اور پھسل گئیں۔ ان کے پیر پر کافی چوٹیں آئی تھیں۔ ان کو سہارا دے کر اٹھانے والا کوئی نہ تھا۔ اس وقت گلی سے دوعورتیں ہمارے گھر آئیں میں نے انہٰیں بتایا کہ امی گرگئیں ہیں انہیں اٹھالو۔ 











No comments:

Post a Comment