Monday 7 May 2018

STORY IN URDU MUNNI BADNAM NAHI BARBAD HUWI | منی برباد ہوئی

وہ منی مشہور تھی اگرچہ اس کا نام مینا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ نانی اسے منی بلاتی تھی۔ منی کی ماں اس کے بچپن میں گزرگئی تھی اور نانی نے اس کو پال پوس کر بڑا کیا تھا۔ منی کا باپ ابھی تک لاپتہ تھا اور معلوم نہ تھا کہ زندہ ہے یا  مرگیاہے۔ نانی نے اپنے گھر میں اسے بڑا کیا۔ تیرہ سال کی عمر تک وہ بچی تھی اور تتلی کی طرح ادھر ادھر گھومتی رہتی تھی۔ 








No comments:

Post a Comment