Wednesday 2 May 2018

Story in Urdu Raaz Khulte Gaye Chupane Me | بادشاہ کے سینگ

ایک ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی۔ ویسے تو بادشاہ بہت سی خوبیوں کا مالک تھا لیکن ایک خامی ضرور تھی۔ اس کے سر پر سینگ تھے اور یہ راز وہ کسی کو نہیں بتاناچاہتا تھا۔ سوائے حجام کے اور کوئی اس راز سے واقف نہ تھا۔



No comments:

Post a Comment