Tuesday 8 May 2018

Story in Urdu Taleem Sikhati Hai Jeene Ka Salika | اردو کہانی آج بھی افسوس ہے

میں اس وقت تیسرے بچے کی ماں بنی تھی ۔ ماسی بختان عرصہ دراز سے میرے یہاں کام کررہی تھی۔ اصل میں یہ لوگ کچھ عرصہ پہلے محنت مزدوری کی غرض سے یہاں شہر آئے تھے۔ جب سیلاب آیا تو ان کاسب کچھ مال مویشی اسباب بہہ گئے۔ انہوں نے شہر کا رخ کیا اور مجھے بھی گھریلو ملازمہ کی ضروری تھی۔ میری پہلی ملازمہ کام چھوڑ کے چلی گئی تھی









No comments:

Post a Comment