Sunday 6 May 2018

STORY IN URDU ZINDAGI KE KHEL NIRALE | زندگی کے کھیل نرالے

پاکستان کے دولخت ہونے سے صرف ملک تقسیم نہ ہوا بلکہ اکثر خاندان بھی تقسیم ہوگئے۔ سب دکھ سکھ سب خوشیاں اور قربتیں تقسیم کی نذر ہوگئے۔ زیر نظر کہانی بھی اسی دور کی ہے۔ ہماری رہائش مشرقی پاکستان میں تھی۔ والد صاحب لیدر کے ایک چھوٹے سے کارخانے کو سمبھالے ہوئے تھے۔ 








No comments:

Post a Comment