Tuesday 8 May 2018

URDU STORY DIL KA KYA KARAIN | دل کا کیا کریں

میں ایسے والدین کی پاکدامن بیٹی تھی جن کی شرافت کی یہ دنیا مثالیں دیتی ہے۔ امی پابند صوم وصلوۃ تھیں تو والد صاحب تہجد گزار تھے۔ بے حد پاکیزہ ماحول میں میں نے آنکھ کھولی۔ میری بہن گھر پر ہی میرے والد سے پڑھتی تھی۔ بڑی بہن نے میٹرک کا امتحان پرائیویٹ طور پر دیا۔ دسویں کا نتیجہ آنے کے فورا بعد ان کی شادی کردی گئی۔ 
م









No comments:

Post a Comment