Wednesday 23 May 2018

URDU STORY GHONSLE JAB TOOT JATE HAI | گھونسلے جب ٹوٹ جاتے ہیں

مایا ہمارے پڑوش میں رہائش پذیر تھی۔ اس کا جنم لینا موسم بہار میں تازہ ہوا کی جھونکے کی مانند تھا۔ والدین انتہائی خوش تھے اور تمام گھروالوں نے مٹھائی تقسیم کی۔ سب حیران تھے کہ بیٹے کی پیدائش پر مٹھائی بانٹنا تو بنتا ہے لیکن بیٹی کی پیدائش پر توکوئی بھی خوش نہیں ہوتا۔ اسے زحمت سمجھا جاتاہے۔ خیر مایا اتنی خوبصورت نہ نکلی تھی۔ اس کے دوسرے بہن بھائی خوبصورت اور سفید تھے۔ 







No comments:

Post a Comment