Monday 7 May 2018

URDU STORY KYA YAHI MUHABBAT HAI? | کیا یہی محبت ہے؟

میرے تایا اور ابو کے درمیان دوستی اورمحبت نرالی تھی۔ میں ان دونوں کی لاڈلی تھی۔ ایسا لگتاتھا کہ وہ دوجان یک قالب ہیں۔ ان کا آپس میں حسن سلوک اس قدر اچھا تھا کہ لوگ مثالیں دیتے تھے۔ داداجان کے کاروبار کو دونوں نے خوش اسلوبی سے سمبھالا اور کامیابی سے تادم آخر چلایا۔ اگرچہ معاملہ سارا پیسے اور کاروبار کا تھا لیکن پیسہ کی ہوس کو کبھی انہوں نے اپنی دوستی پر غالب نہ ہونے دیا۔ 









No comments:

Post a Comment