Friday 22 June 2018

یہ محبت ہے یا پاگل پن؟ محبت میں ڈؤبے ایک دیوانے کی کہانی

مجھے جب اطلاع ملی کہ محب ذہنی امراض کے ہسپتال میں داخل ہے تو بہت افسوس ہوا۔ کمرہ بند کرلیا اور خوب روئی۔ دودن سے کھانا بھی نہ کھایا مجھے پتہ تھا کہ میرے ساتھ منگنی ٹوٹنے کی وجہ سے اسے صدمہ پہنچاتھا۔ اگرچہ وہ ایک خوبصورت پڑھالکھا اور سچا آدمی تھا لیکن اپنی سادہ لوحی کی وجہ سے جلدی لوگوں پر اعتبار کرلیتا تھا۔ 







No comments:

Post a Comment