Saturday 23 June 2018

راز راز ہی رہا - محبت کے شعلوں سے ببردآزما ایک معصوم انسان کی کہانی

فوزیہ اور طرم آپس میں بچپن سے ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ طرم خان کا توپتہ نہٰیں تھا کہ وہ فوزیہ کو کتنا چاہتا ہے تاہم فوزیہ اسے دل دے بیٹھی تھی اور کسی بھی حد تک جانے کو تیار تھی۔ پھر اچانک ان کی زندگی میں ایک موڑ آیا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ 











No comments:

Post a Comment