Sunday 24 June 2018

زندگی سزا ہوگئی

زندگی کبھی بھی بڑی مصیبت سے گزرتی ہے اور اس کے کئی اسباب ہوتے ہیں۔ کبھی سبب مال ودولت ہوتاہے، کبھی اچھی نوکری، اور کبھی خوبصورت چہرہ۔ یہ کہانی جس مصیبت کو بیان کرتی ہے اس کی وجہ اچھی شکل وصورت ہے۔ کسی نے سچ کہا ہے کہ اچھی صورت بھی کیا بری شی ہے جس نے نظر ڈالی بری ہی ڈالی۔ اچھی صورت کے گرد گھومتی ایک دلچسپ کہانی 









No comments:

Post a Comment