Friday 8 June 2018

STORY IN URDU KAL KIA HOGA | کہانی کل کیا ہوگا

راجہ ہمارے گاوں کا سب سے خوبصورت نوجوان تھا۔ دیہات کے میلوں میں جب لوگ جمع ہوتے اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے تو راجہ سب سے آگے ہوتا۔ نہ صرف کبڈی میں وہ ماہر تھا بلکہ جھومر ڈالنے میں بھی اس کا کوئی ثانی نہ تھا۔ جب وہ بانسری بجاتا تو ہر ذی روح کو مسحور کردیتا۔ 





No comments:

Post a Comment