Friday 15 June 2018

STORY IN URDU MAIN NE SABAR KIA | میں نے صبر کیا

عام طور پر لوگ اپنی لڑکیوں کی شادی میں صبر سے کام نہیں لیتے۔ جب لڑکی کی عمر بڑھنے لگتی ہے تو والدین کو یہ فکر ستاتی ہے کہ اس کی شادی جلد سے جلد ہوجائے ۔ کبھی کبھار رشتہ انتہائی خطرناک نکل آتاہے اور پھر والدین اور لڑکی پچھتاتے رہتے ہیں لیکن کچھ ہونہیں سکتا۔ یہ کہانی ایک ایسے رشتے کے گرد گھومتی ہے جو جلدبازی میں طے کرلیا  گیا تھا اور پھر لڑکی کو وہ دن دیکھنا پڑے جو انتہائی مشکل تھے۔ والدین کے لیے ایک سبق آموز کہانی 









No comments:

Post a Comment