Thursday 7 June 2018

STORY IN URDU WO DUKH BHOOLTA NAHI | وہ دکھ بھولتا نہیں

رضیہ کے پیداہوتے ہیں ماں چل بسی اور اس کی پرورش کی ذمہ داری خالہ پرآگئی۔ ماں کے مرنے سے باپ نے دوسری شادی رچالی۔ نوزائیدہ بیٹی کو سالی کے حوالے کرکے دوسری شادی میں خوش رہنے لگا۔ دوسال ہونے پر وہ باپ رضیہ کو اپنے گھر لے آیا۔ 






No comments:

Post a Comment