Friday 8 June 2018

URDU STORY MAI KAHA JAATI | میں کہاں جاتی اردو کہانی

ہم پہلے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتے تھے لیکن والد صاحب یہ سوچ کر کہ شہر میں اچھی اجرت ملے گی، قصبہ چھوڑ کر شہر میں آباد ہوگئے تھے۔ کچھ دن روزی روٹی کی تلاش میں سرگرداں پھرتے رہے پھر اللہ تعالی کی مدد سے ایک اچھی نوکری مل گئی۔ یہ ایک کارخانے میں ملازمت تھی جس سے گزر بسر اچھا ہونے لگا۔ ادھر امی محلے کے گھروں سے کپڑے لالاکر سینے لگیں۔ 










No comments:

Post a Comment