Thursday 26 July 2018

BARBADI MUQADDAR BANI KAHANI | بربادی مقدر بنی

ہمارےمعاشرے کی بدقسمتی یہ ہے کہ ہم لوگ صرف ظاہری خوبصورتی پر جاتے ہیں۔ کسی معصوم سے لڑکی کارشتہ ٹھکرانا محض اس وجہ سے کہ وہ واجبی شکل کی مالک ہے، عام بات ہے۔ ایسی ہی ایک معصوم کی کہانی جس کو اس کے چچازاد بھائی نے محض اس لیے مسترد کردیا تھا کہ وہ شکل سے کمزور تھی۔ 









Monday 16 July 2018

STORY IN URDU AIK ADHOORI NAAIKI | ایک ادھوری نیکی کہانی

لڑکیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ اس کی وجوہات میں میں عناصر شامل ہیں ۔ محبت میں ناکامی کے علاوہ اور کئی عوامل ہوتے ہیں جو ایک ضعیف وناتوان لڑکی کو موت کے منہ میں دھکیل دینا چاہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی پیش خدمت ہے جس میں عدیلہ نے حالات کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنے جان لے لی 












Friday 13 July 2018

KHALASH AAJ BHI HAI | خلش آج بھی ہے کہانی

بسااوقات اننسان کی زندگی میں ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی خلش کبھی نہیں جاتی۔ انسان چاہ کر ان یادوں سے پیچھا نہیں چھڑا سکتا جن کا تعلق برسوں پہلے کے واقعہ سے ہوتاہے۔ ہرطرح کی آسودگی اور خوشحالی بھی اس خلش کو نہیں مٹاسکتی جو کسی وجہ سے دل میں گھر کر گئی ہوتی ہے۔ 










Tuesday 10 July 2018

AGAR WO JAAN JAATA KAHANI URDU | اگر وہ جان جاتا

میرے ابوایک سکول میں سرکاری استاد تھے وہ نہ صرف معلم تھے بلکہ ایک نیک اور شریف انسان شمار کیے جاتے تھے۔ 








Monday 9 July 2018

ABHI TAK MAAF NAHI KIA | ابھی تک معاف نہیں کیا

بھائی بہنوں سے پیار کرنے والے ہوتے ہیں۔ اپنی جان تک نچھاور کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔ لیکن بسااوقات بہن اور بھائی کے بیچ کچھ ایسا معاملہ ہوجاتاہے کہ ناچاقی پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ ناچاقی اگرچہ لوگوں اور گھر والوں کو سمجھ نہ آئے لیکن بہرحال اس سے بہن اور بھائی میں دوریاں پیدا ہوجاتی ہیں۔ کچھ ایسی صورتحال کو لے کر یہ کہانی پیش خدمت ہے






Sunday 8 July 2018

URDU STORY AB GHAR MAT AANA | اب گھر مت آنا

ایک ایسی ماں کی کہانی جو اپنے بیٹے سے بہت پیار کرتی ہے۔ اسے اعلی سے اعلی تعلیم دلواتی ہے اور مہنگے ٹیوشن پڑھانے والے استاد کا انتظام کرتی ہے رفتہ رفتہ اس کا بیٹا بڑا ہو کر اعلی تعلیم یافتہ ہوجاتاہے اور اچھے عہدے پر افسر بن جاتاہے۔ یکایک شاید کسی کی نظر لگ جاتی ہے اور وہی ماں وہم میں مبتلا ہوجاتی ہے۔