Friday 6 July 2018

URDU STORY KIS BAAT KA BADLA LIA | کس بات کا بدلہ لیا؟

کچھ دوست یا کچھ سہیلیاں ایسی ہوتی ہیں جو بظاہر دوستی کا بھرم نبھاتی ہیں۔ بات بات پر بلائیں لیتی ہیں، ہر ایک سامنے آپ کی تعریف کرتی ہیں۔ لیکن پس پردہ درحقیقت وہ سازشوں کے تانے بن رہی ہوتی ہیں۔ یہ کہانی ایک ایسی دوست کے گرد گھومتی ہے جو بظاہر بہت پرجوش تھی بہت خیال رکھنے والی تھیں لیکن اندر سے اس کے دل میں لاوا پک رہاتھا۔ 







No comments:

Post a Comment