Friday 10 August 2018

DHOKHA KIS NE DIA | دھوکہ کس نے دیا

کچھ لوگ دھوکہ دیتے ہیں لیکن پتہ نہیں چلتا۔ اکثر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں فلاں شخص نے دھوکہ دیا اورہم اس سے ناراض رہتے ہیں۔ ایک عرصہ کے بعد پتہ چلتاہے کہ دھوکہ باز وہ نہ تھا جس سے ہم نے دل میں دشمنی رکھ لی ہے۔ بلکہ دھوکہ باز کوئی اورتھا










No comments:

Post a Comment