Thursday, 30 November 2017
Monday, 27 November 2017
Sunday, 26 November 2017
Saturday, 25 November 2017
Friday, 24 November 2017
Thursday, 23 November 2017
Earn Money With Bitcoin | Ghar Baithe Paisa Kamao | گھر بیٹھے پیسے کمائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بٹ کوئن مائننگ ایک ایسا پروگرام ہے جو آج کل پوری دنیا اور بالخصوص پاکستان میں کافی رواج پاتا جارہاہے۔ اگرچہ اس کا تعلق ایک مشکل قسم کی ریاضی سے ہے، لیکن اس کو سمجھنا ہم میں سے کسی کے لیے بھی ضروری نہیں۔ کچھ مشینین بازار میں دستیاب ہوتی ہیں جن کا شکل کمپوٹر کے سی پی یو سے کافی ملتی ہے۔ ان کو ایک خاص ویب سائٹ سے جوڑنا ہوتاہے اور یوں یہ مشینین اپنا کام شروع کردیتی ہیں۔
لیکن یہ مشینین خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ چند لوگوں سے میری فون پر بات ہوئی توقیمت سن کر ہوش ٹھکانے آگئے۔ بالآخر میں سوچا کوئی ایسا پروگرام ڈھونڈوں کہ ہمیں یہ مشینیں بھی نہ خریدنی پڑیں اور کچھ پیسے بھی حاصل ہوجائیں۔
کافی تگ ودو کے بعد ایک سائٹ پیش خدمت ہے۔ اس کو جوائن کریں ۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ زیادہ انوسٹ نہیں مانگتی۔ صرف ایک ہزار روپے سے بھی آپ اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں
How to Mine Bitcoins Using gpu? | Bitcoin Kia Hai?
بٹ کوئن مائننگ کس طرح کام کرتی ہے؟ یہ وڈیو غور سے دیکھیں