غم انسان کی زندگی میں آتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جن کو زندگی بھر بھلانا ممکن نہیں ہوتا۔ آپ لاکھ کوشش کرلیں ان غموں سے پیچھا نہیں چھڑا سکتے جن کی وجہ سے آپ کی زندگی ایک روگ بن کے رہ گئی ہے۔ ایک انہونے غم کے گرد گھومتی ایک دلچسپ کہانی
ایک کہاوت مشہور ہے کہ وہم کا علاج نہیں۔ یہ کہانی واجدہ کی ہے جو کے ایک بے تکے قسم کے وہم میں مبتلا تھی۔ وہم نے اس کی زندگی پر ب ہت گہرے اور دوررس اثرات مرتب کیےہوئے تھے۔