انسان ظاہر سے کیسے ہی نظر آتا ہو، یہ اس کے باطن کا آئینہ نہیں ہوسکتا۔ عین ممکن ہے جو بظاہر فرشتہ نظر آتا ہواندرسے وہ فرشتہ صفت نہ ہو۔ ایک ایسے شخص کی کہانی جس نے محبت کی شادی کی۔ چند بیٹیاں لگاتا ر پیدا ہوئیں تو اس کے دل میں بیٹے کی خواہش ہوئی۔ اسی خواہش کی تکمیل میں وہ دوسری شادی کرلیتا ہے اور یوں یہ کہانی آگے بڑھتی ہے۔