جلد کی بیماریوں کی اگر فہرست بنانے لگیں تو یہ بہت طویل ہوسکتی ہے۔ گو کہ جلد کی بیماریاں مہلک ثابت نہیں ہوتیں لیکن انسان کی زندگی مشکل سے مشکل تر بنادیتی ہیں۔ ا س مضمون میں آپ چند جلدی بیماریوں کاتذکرہ پڑھیں گے جو ہمارے یہاں بہت عام ہیں اور گھریلو علاج سے بھی ان کا تدارک ہوسکتاہے۔