Wednesday, 4 December 2019
Saturday, 30 November 2019
Friday, 29 November 2019
Plastic surgery ke fayde پلاسٹک سرجری کے فائدے
پلاسٹک سرجری کا استعمال اس وقت ہوتاہے جب جسم کا کوئی حصہ فطری اورپیدائشی طور پر خلل پذیر ہو یا خراب ہوجائے، یا کسی حادثہ کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ جل جائے، یاشدید زخم پیدا ہوجائے خواہ اس کا وجود کہیں گرنے کی وجہ سے ہو یا کہیں چوٹ لگنے کی وجہ سے ہو۔ پلاسٹک سرجری کے ذریعہ جسم کے حصوں کو خوبصورت بھی بنایا جاسکتاہے۔ اس مضمون میں آپ پلاسٹک سرجری کے حوالے سے مختلف معلومات حاصل کرسکیں گے۔
Urdu article how to protect skin in winter سردیوں میں جلد کو محفوظ رکھنے کے طریقے
کیا آپ جانتے ہیں کہ موسم سرما میں چہرے اور باقی جسم پر نمی میں کمی کیوں آجاتی ہے؟ اس میں آپ کو ضروت ہے کہ اپنی جلد کوسردیوں میں محفوظ کیسے بنائیں۔ یہ غلط فہمی عام ہے کہ موٹی سے موٹی کریم استعمال کی جائے تو نمی برقرار رہتی ہے۔ یاد رکھئے یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے اور فضول سے کریموں سے اپنے کو دور رکھئے۔ سردیوں میں اپنی جلد کو کیسے محفوط رکھاجاسکتاہے، اس مضمون کو پڑھیں ۔