Monday, 9 March 2020

Banana benefits in urdu | kele ke fayde aur nuksan ki tafseel | کیلا ہرموسم کا پھل

اللہ تعالی نے انسان کے لیے جو نعمتیں پیدا کی ہیں، ان میں کیلے کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ گوناگوں خصوصیات کاحامل یہ پھل قدرتی اجزاء اپنے اندر سمائے، آپ کی قوت مدافعت کو حیرت انگیز طور پر فائدہ پہنچاتا ہے۔ لیکن اگر اپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر آپ اس مضمون میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔