Tuesday, 1 May 2018

Story in Urdu Pakistani Talking English | پاکستانی انگریز

لاونج میں داخل ہوتے ہی بغلی جیب میں ہلچل محسوس ہوئی تو غیر شعوری طور پر ہاتھ جیب میں چلا گیا۔ میرا موبائل مسلسل بج رہا تھا۔ سکرین پر نظر کی تو ایک پرانے محبوب دوست کا نمبر چمکتا دکھائی دیا۔ قبل اس کے میں سبز بٹن دباتا، میرا رابطہ اس سے منقطع ہوگیا۔
pakistani talking english



Urdu Essay Extreme Vulgarity in Pakistani Media | میڈیا کی معاشرتی بے راہ روی

پاکستان کا الیکٹرانک میڈیا ویسے تو بہت بلند بانگ دعوے کرتاہے۔ اس کے مقاصد میں سے تعلیم، اور تفریح شامل ہیں۔ لیکن عملا حال یہ ہےکہ یہ پوری قوم کو جس انارکی اور معاشرتی بے راہ روی کی طرف لے کر جارہا ہے وہ کسی ذی شعورسے پوشیدہ نہیں ہے۔ 
extreme vulgarity in pakistani media




Mufti Muneeb ur Rehman Column 15 Shaban ki Fazilat urdu | شعبان المعظم اور شب براءت کی فضیلت

شعبان المعظم اور شب براء ت کے بارے میں کچھ احادیث وارد ہیں جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ اصل کے لحاظ سے شریعت میں ان کی فضیلت موجود ہے۔ لہذا ان لوگوں کا یہ مغالطہ غلط ہے جو بالکل اس رات کی فضیلت کو نہیں مانتے
mufti muneeb ur rehman column shaban ki fazilat






Labour Day History in Urdu | مزدوروں کے عالمی دن کی حقیقت

یکم مئی کو ہر سال یوم مزدور منایا جاتاہے۔ کیا آپ اس کے پس منظر سے واقف ہیں۔ اس کے دوپس منظر ہیں ایک ظاہر اور دوسرا حقیقی۔ پہلے ہم آپ کو اس کے ظاہری پس منظر سے آگاہ کرتے ہیں تاکہ بعد میں جب اس کی حقیقت آشکارا ہو تو آپ کو معلوم ہو کہ کیسے چیزوں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتاہے۔ 
labour day history in urdu