کیا آپ مغر ب میں جاکر بسنے کا سوچ رہے ہیں؟ کیا آپ مصر ہیں خوشحال زندگی کے لیے یورپ جانا ضروری ہے۔ یہ کہانی پڑھیں تو آپ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
عورت بڑی نازک چیز ہے۔ عزت جب ایک بار چلی جائے تو واپس نہیں آتی۔ عورت خاندان کی عزت ہوتی اس عزت کو چاہے تو باقی رکھو اور چاہے تو نیلام کردو۔ عورت کے کردار پر گھومتی ایک اچھوتی کہانی