کبھی کبھی انسان محبت میں اندھا ہوجاتاہے اور دماغ سے سوچے بغیر دل کی باتیں ماننے لگتا ہے۔ سبق تب ملتا ہے جب وہ اپنا غیر معمولی نقصان کرچکا ہوتاہے۔ ایسے میں اس کے ہاتھ سوائے پچھتاوے کے اورکچھ نہیں آتا۔ ایسی ہی ایک لڑکی کی کہانی جو محبت کے ہاتھوں اندھی ہوچکی تھی اور ظالم سماج کے ہتھے چڑھتے چڑھتے بچی
سادگی کی اہمیت اور افادیت مسلم ہے۔ کون سادگی کے فوائد سے انکار کرسکتاہے لیکن حد سے زیادہ سادگی انسان کو لے ڈوبتی ہے۔ انسان کو دنیا کے تیور سمجھنے چاہییں کہیں ایسا نہ ہو سادگی کے ہاتھوں غیر معمولی نقصان ہوجائے۔ سادگی کے موضوع پر ایک دلچپس کہانی