Sunday, 27 August 2017

سونف کے کرشمے Fennel Benefits

تھوڑے سے سونف مصری کے ساتھ صبح نہار منہ کھا لیاکریں ۔ ان شائ اللہ حافظے کی کمزوری دور ہوجائےگی ۔ سونف کو بھون لیں 
، پھر پیس کر ان میں ہم وزن مغز بادام شیریں شامل کرلیں۔
Some fennel with sugar cane should be sewed early in the morning. With Allah’s will, memory weakness will remove. Road the fennel and then grind and mix sweet almond nuts equally.

اس کا طریقہ یہ ہے کہ بادام کو رات میں پانی میں بھگو لیا جائے۔ صبح چھیل کر خشک کرکے پیس لیا جائے، اب پسے ہوئے بادام اور سونف کے مجموعی وزن کے برابر مصری شامل کرلی جائے۔


The way is steeping the almonds in water and drying then grinding after peeling. Now mix the sugar cane, equal to the collective weight of fennel and almonds. 

یہ سونف نہار منہ آدھی پیالی دودھ یا تھوڑے سے پانی کے ساتھ استعما ل کی جائے۔

بڑوں کو چائے کا ایک چمچ اور بچوں کا چائے کا اآدھا چمچ دیا جائے۔


Use this powder empty stomach with a half cup of milk or some water. Elders should use a teaspoon whilst kids are recommended to use a half teaspoon. 

یہ نسخہ ضعیف دماغ اور اس سے پیدا ہونے والی تمام امراض کے لیے مفید ہے۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ دائمی درد سر اور نظر کی کمزوری کے لیے تیر بہدف ثابت ہوا ہے۔ 


This prescription is proved to be very useful against lasting headache and eye-sight weakness. 

No comments:

Post a Comment