Monday 8 April 2019

Naqal k nuqsanat essay in urdu story for kids | نقل کرنے کا انجام

یہ کہانی ایک لڑکے کی ہے جس کانام فخر تھا۔ پڑھائی میں دلچسپی لینے کے بجائے وہ دن بھر شرارتوں کے منصوبے بناتا۔ جانوروں کو اذیتیں دینا اور گھروں کی گھنٹی بجاکر بھاگ جانا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ اسی طرح کسی ریڑھی والے کو ستانا اور کسی بھکاری کو تنگ کرنا اس کے معمولا ت میں شامل تھے۔ 











No comments:

Post a Comment