کدو صدیوں سے استعمال ہوتا ایا ہے اور اس کے بے شمار فائدے ہیں اس مضمون کے اندر ہم اپ کو اس کے کچھ فائدے بتاتے ہیں جن کو توجہ سے پڑھیں امید ہے کہ اپ کے لیے یہ سب مفید ثابت ہو گا
کدو نہ صرف یہ کہ عام بیماریوں کے لیے مفید ہے بلکہ ماہرین اسے شوگر کے لیے بھی بہت فائدہ مند بتاتے ہیں اسے ایک خاص طریقے سے استعمال کیا جائے تو اس کے مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں
کدو اگرچہ ذائقے میں میٹھا ہوتا ہے لیکن اس میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں فائبر زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو اس بات کا اشارہ دیتا ہے کسی حد کے لیے نہ صرف یہ کہ یہ ضروری ہے بلکہ بہت زیادہ فائدہ مند بھی ہے
کدو کا بیج اور گودا ایسی چیزیں ہیں جو مریض میں جو شوگر کا مریض ہو اس میں انسولین پیدا کرنے کی صلاحیت بھی پیدا ہو جاتی ہے اس لحاظ سے دیکھا جائے تو کدو نہ صرف یہ کہ اچھی غذا ہے بلکہ شوگر کے مریض کے لیے ایک موثر اور مثبت دوا بھی ہے
کدو کو جگر کے بیماروں کے لیے بھی مفید جانا گیا ہے جگر کے وہ مریض جو دوائیں کھا کے تنگ اگئے ہیں اور اب کسی غذا کی تلاش میں ہیں تو کدو ایسی غذا ہے جو جگر کی صلاحیت کو بہتر کرتا ہے
چونکہ اس میں فائبر زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے اسی وجہ سے اسے کھانے سے بھوک بھی کم لگتی ہے وہ لوگ کہ جو بھوک کی شدت کو برداشت نہیں کر پاتے اور وقتا فوقتا روٹی کی تلاش میں رہتے ہیں اور کچھ کھانے کی طلب میں رہتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ کدو کو اپنی روزانہ کی یا ہفتہ وار کی غذا میں شامل کریں تاکہ ان کی بھوک کی شدت کم ہو سکے
وہ لوگ جو موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں اور اس موٹاپے کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور وہ اپنا وزن کم کرنے میں خواہش رکھتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ کدو کو اپنی غذا میں شامل کریں اس سے نہ صرف یہ ہوگا کہ ان کی بھوک مٹ جائے گی بلکہ اپنے بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے میں بھی کافی بہتری محسوس کریں گے
شوگر کے مریضوں کے لیے ایک مفید مشورہ کدو کے حوالے سے یہ دیا جاتا ہے کہ اسے استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح سے بھاپ میں گرم کر لیں اور ابال لیں
No comments:
Post a Comment